Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और मामले की तदबीर करें

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھران کی جو کام کی تدبیرکرنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور خدا کے حکم سے نازل کرنے والے ( کہ جس چیز سے تمہیں ڈرایا جارہا ہے وہ شدنی ہے! )

By Hussain Najfi

پھر قَسم ہے ہر امر کا بندوبست کرنے والوں کی ( کہ قیامت برحق ہے ) ۔

By Moudoodi

پھر ﴿احکام الہی کے مطابق﴾ معاملات کا انتظام چلاتے ہیں1 ۔

By Mufti Naeem

پھر قسم ہے ان ( فرشتوں ) کی جو کاموں کی تدبیر کرتے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر جو حکم ملتا ہے اس ( کو پورا کرنے ) کا انتظام کرتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

پھر ان ( فرشتوں ) کی قسم جو کسی حکم کی تدبیر کرنے والے ہیں

By Kanzul Eman

۔ ( ۵ ) پھر کام کی تدبیر کریں ( ف۷ )

By Tahir ul Qadri

پھر ان ( فرشتوں ) کی قَسم جو مختلف اُمور کی تدبیر کرتے ہیں ۔