फिर एक-दूसरे से अग्रसर हों,
پھران کی جودوڑکر آگے نکلنے والے ہیں! آگے بڑھنا۔
پھر ایک دوسرے پر سبقت کرنے والے!
پھر قَسم ہے ( تعمیلِ حکم میں ) ایک دوسرے پر سبقت لے جانے والوں کی ۔
پھر ﴿حکم بجا لانے میں ﴾ سبقت کرتے ہیں ،
اور قسم ہے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے والے ( فرشتوں ) کی
پھر تیزی سے لپکتے ہیں ۔
پھر ان ( فرشتوں ) کی قسم جو ( حکم الٰہی کی تعمیل میں ) دوڑکرآگے نکل جانے کی کوشش کرتے ہیں
۔ ( ٤ ) پھر آگے بڑھ کر جلد پہنچیں ( ف٦ )
پھر ان ( فرشتوں ) کی قَسم جو لپک کر ( دوسروں سے ) آگے بڑھ جاتے ہیں ۔