और गवाह हैं वे जो वायुमंडल में तैरें,
اوران کی جوتیرنے والے ہیں!تیزی سے تیرنا۔
اور شاہد ہیں فضاؤں میں تیرنے والے بادل!
اور قَسم ہے ( فضاؤں کے اندر ) تیر نے پھرنے والوں کی ۔
اور ﴿ ان فرشتوں کی جو کائنات میں﴾ تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں ،
اور قسم ہے ( احکامِ الٰہی کی تعمیل میں تیز رفتاری سے ) تیرنے والے ( فرشتوں ) کی
پھر ( فضا میں ) تیرے ہوئے جاتے ہیں ۔
اور ان ( فرشتوں ) کی قسم جو ( آسمانوں اور زمین میں ) تیرتے پھرتے ہیں
۔ ( ۳ ) اور آسانی سے پیریں ( ف۵ )
اور ان ( فرشتوں ) کی قَسم جو ( زمین و آسمان کے درمیان ) تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں ۔