और गवाह हैं वे (हवाएँ) जो नर्मी के साथ चलें,
اوران کی جوبند کھولنے والے ہیں! آسانی سے کھو لنا۔
اور شاہد ہیں آہستہ چلنے والی ہوائیں!
اور قَسم ہے آہستگی اور آسانی سے ( جان ) نکالنے والوں کی ۔
اور آہستگی سے نکال لے جاتے ہیں ،
اور قسم ہے ( ایمان والے کی روح کی ) گرہ آسانی و نرمی سے کھولنے والے ( فرشتوں ) کی
اور جو ( مومنوں کی روح کی ) گرہ نرمی سے کھول دیتے ہیں ۔
اوران ( فرشتوں ) کی قسم جو ( مومن کی روح کو ) نرمی سے نکالتے ہیں
۔ ( ۲ ) اور نرمی سے بند کھولیں ) ( ف٤ )
اور ان ( فرشتوں ) کی قَسم جو ( مومنوں کی جان کے ) بند نہایت نرمی سے کھول دیتے ہیں ۔