गवाह हैं वे (हवाएँ) जो ज़ोर से उखाड़ फैंके,
ڈوب کرسختی سے(جان)کھینچنے والے(فرشتوں) کی قسم!
شاہد ہیں جڑوں سے اکھاڑ پھینکنے والی ہوائیں!
قَسم ہے ان ( فرشتوں ) کی جو ( جسم میں ڈوب کر ) سختی سے ( جان ) کھینچتے ہیں ۔
قسم ہے ان ﴿فرشتوں﴾ کی جو ڈوب کر کھینچتے ہیں ،
قسم ہے ( کافروں کی روح ) انتہائی سختی سے کھینچ کر نکالنے والے ( فرشتوں ) کی ۔
قسم ہے ان ( فرشتوں ) کی جو ( کافروں کی روح ) سختی سے کھینچتے ہیں ۔ ( ١ )
ان ( فرشتوں ) کی قسم جو ( کافرکے جسم میں ) ڈوب کر ( روح ) کوسختی سے نکالتے ہیں
قسم ان کی ( ف۲ ) کہ سختی سے جان کھینچیں ( ف۳ )
ان ( فرشتوں ) کی قَسم جو ( کافروں کی جان ان کے جسموں کے ایک ایک انگ میں سے ) نہایت سختی سے کھینچ لاتے ہیں ۔