विनष्ट हुआ मनुष्य! कैसा अकृतज्ञ है!
اللہ کی مارہوانسان پرکس قدروہ ناشکرا ہے!
برا ہو آدمی کا ، یہ کتنا ناشکرا ہے!
غارت ہو ( منکر ) انسان یہ کتنا بڑا ناشکرا ہے؟
لعنت8 ہو انسان پر9 ، کیسا سخت منکر حق ہے10 یہ ۔
ہلاک ہوجائے ( نافرمان ) انسان ، کس قدر ناشکری کرتا ہے ۔
خدا کی مار ہو ایسے انسان پر ، وہ کتنا ناشکرا ہے ۔
لعنت ہوانسان پر وہ کیسامنکرحق ہے؟
( ۱۷ ) آدمی مارا جائیو کیا ناشکر ہے ( ف۱۷ )
ہلاک ہو ( وہ بد بخت منکر ) انسان کیسا نا شکرا ہے ( جو اتنی عظیم نعمت پا کر بھی اس کی قدر نہیں کرتا )