उसको किस चीज़ से पैदा किया?
اللہ تعالیٰ نے اُسے کس چیزسے پیدا کیا ہے؟
اسے کس چیز سے پیدا کیا؟
اللہ نے اسے کس چیز سے پیدا کیا ہے؟
کس چیز سے اللہ نے اسے پیدا کیا ہے؟
اللہ ( تعالیٰ ) نے اسے کس چیز سے پیدا فرمایا
۔ ( وہ ذرا سوچے کہ ) اللہ نے اسے کس چیز سے پیدا کیا؟
اللہ نے اسے کس چیزسے پیدا کیا
( ۱۸ ) اسے کاہے سے بنایا ،
اللہ نے اسے کس چیز سے پیدا فرمایا ہے