फिर जब चाहेगा उसे (जीवित करके) उठा खड़ा करेगा। -
پھرجب وہ چاہے گااُسے دوبارہ زندہ کرے گا۔
پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا ۔
پھر جب چاہے گا اسے دوبارہ زندہ کر دے گا ۔
پھر جب چاہے وہ اسے دوبارہ اٹھا کھڑا کرے15 ۔
پھر جب وہ چاہے گا اسے ( دوبارہ زندہ کرکے ) اُٹھائے گا
پھر جب چاہے گا اسے دوربارہ اٹھا کر کھڑا کردے گا ۔
پھرجب وہ چاہےگااسے دوبارہ زندہ اٹھائے گا
( ۲۲ ) پھر جب چاہا اسے باہر نکالا ( ف۲۱ )
پھر جب وہ چاہے گا اسے ( دوبارہ زندہ کر کے ) کھڑا کرے گا