Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर उसे मृत्यु दी और क्रब में उसे रखवाया,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھراُسے موت دی،پھراُسے قبرمیں رکھوایا۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر اس کو موت دی ، پھر اس کو فن کرایا ۔

By Hussain Najfi

پھر اس کو موت دی پھر اسے قبر میں پہنچایا ۔

By Moudoodi

پھر اسے موت دی اور قبر میں پہنچایا14 ۔

By Mufti Naeem

پھر اس نے اس کو موت دی پس اسے دفن کرایا / پھر اس نے اس کووفات دی پھر اسے قبر میں پہنچایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر اسے موت دی ، اور قبر میں پہنچا دیا ۔

By Noor ul Amin

پھراسے موت دی اور اسے قبر میں پہنچا دیا

By Kanzul Eman

( ۲۱ ) پھر اسے موت دی پھر قبر میں رکھوایا ( ف۲۰ )

By Tahir ul Qadri

پھر اسے موت دی ، پھر اسے قبر میں ( دفن ) کر دیا گیا