फिर मार्ग को देखो, उसे सुगम कर दिया,
پھراس نے اُس کے لیے راستہ آسان کردیا۔
پھر اس کیلئے راہ آسان کردی ۔
پھر ( زندگی کا ) راستہ اس کے لئے آسان کر دیا ۔
پھر اس کے لیے زندگی کی راہ آسان کی13 ،
پھر اس نے اس کے لیے راستہ آسان کردیا
پھر اس کے لیے راستہ بھی آسان بنا دیا ۔ ( ٦ )
پھر اس کے لئے ( ماں کے رحم سے نکلنے کے ) راستے کو آسان بنایا
( ۲۰ ) پھر اسے راستہ آسان کیا ( ف۱۹ )
پھر ( تشکیل ، ارتقاء اور تکمیل کے بعد بطنِ مادر سے نکلنے کی ) راہ اس کے لئے آسان فرما دی