कि हम ने ख़ूब पानी बरसाया,
کہ یقیناہم نے خوب پانی برسایا۔
کہ ہم نے برسایا پانی اچھی طرح
ہم نے اچھی طرح خوب پانی برسایا ۔
ہم نے خوب پانی لنڈھایا18 ،
بے شک ہم نے اوپر ( آسمان ) سے خوب پانی برسایا
کہ ہم نے اوپر سے خوب پانی برسایا ۔
ہم نے پانی برسایا
( ۲۵ ) کہ ہم نے اچھی طرح پانی ڈالا ( ف۲٤ )
بیشک ہم نے خوب زور سے پانی برسایا