और अपनी पत्नी और अपने बेटों से
اور اپنی بیوی اوراپنے بیٹوں سے دوربھاگے گا۔
اور اپنی بیوی اور بیٹوں سے ۔
اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹوں سے بھاگے گا ۔
اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے بھاگے گا22 ۔
اور اپنی بیوی سے اور اپنے بیٹوں سے ( بھاگے گا )
اور اپنے بیوی بچوں سے بھی ۔
اور اپنی بیوی اور بیٹوں سے ( بھی بھاگے گا )
( ۳٦ ) اور جُورو اور بیٹوں سے ( ف۲٦ )
اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے ( بھی )