तो कोई भी व्यक्ति जान लेगा कि उस ने क्या उपस्थित किया है
توہر جان،جان لے گی کہ وہ کیالے کر آئی ہے؟
تب ہر جان کو پتا چلے گا کہ وہ کیا لے کر آئی!
تب ہر شخص کو معلوم ہو جائے گا کہ اس نے کیا لا کر پیش کیا ہے ۔
اس وقت ہر شخص کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے ۔
۔ ( اس وقت ) ہر شخص جان لے گا جو کچھ وہ لے کر آیا ہے ۔
تو اس وقت ہر شخص کو اپنا سارا کیا دھرا معلوم ہوجائے گا ۔
( اس وقت ) ہرشخص جان لے گاکہ وہ کیا لے کر آیا ہے
( ۱٤ ) ہر جان کو معلوم ہوجائے گا جو حاضر لائی ( ف۱۵ )
ہر شخص جان لے گا جو کچھ اس نے حاضر کیا ہے