Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

चलने वालों, छिपने-दुबकने-वालों की

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جوچلتے رہنے والے،چھپ جانے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

جلنے والے اور چھپ جانے والے ( ستاروں ) کی!

By Hussain Najfi

سیدھے چلنے اور چھپ جانے والے ستاروں کی ۔

By Moudoodi

اور چھپ جانے والے تاروں کی ،

By Mufti Naeem

اور سیر کرنے والے ( اور ) چھپ جانے والے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

جو چلتے چلتے دبک جاتے ہیں ۔ ( ٧ )

By Noor ul Amin

جوسیدھے چلتے چلتے غائب ہو جاتے ہیں

By Kanzul Eman

( ۱٦ ) سیدھے چلیں تھم رہیں ( ف۱۷ )

By Tahir ul Qadri

جو بلا روک ٹوک چلتے رہتے ہیں ( پھر ظاہر ہو کر ) چھپ جاتے ہیں