Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही वह एक आदरणीय संदेशवाहक की लाई हुई वाणी है,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ یقینایہ ایک معززپیغام پہنچانے والے کا قول ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

کہ لاریب یہ ایک باعزت رسول کا لایا ہوا کلام ہے ۔

By Hussain Najfi

بےشک یہ ( قرآن ) ایک معزز پیغامبر ( ص ) کا قول ہے ۔

By Moudoodi

یہ فی الواقع ایک بزرگ پیغامبر کا قول ہے14

By Mufti Naeem

بلاشبہ یہ ( قرآن مجید ) معزز پیغام رساں ( فرشتے کا لایا ہوا ) کلام ہے

By Mufti Taqi Usmani

کہ یہ ( قرآن ) یقینی طور پر ایک معزز فرشتے کا لایا ہوا کلام ہے ۔ ( ٩ )

By Noor ul Amin

کہ یہ ایک معزز رسول کاقول ہے

By Kanzul Eman

( ۱۹ ) بیشک یہ ( ف۲۰ ) عزت والے رسول ( ف۲۱ ) کا پڑھنا ہے ،

By Tahir ul Qadri

بیشک یہ ( قرآن ) بڑی عزت و بزرگی والے رسول کا ( پڑھا ہوا ) کلام ہے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220