Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस का आदेश माना जाता है, वहाँ वह विश्वासपात्र है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہاں اُس کی بات مانی جاتی ہے،امانت دار ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس کی بات مانی جاتی اور وہ نہایت امین بھی ہے

By Hussain Najfi

۔ ( وہاں ) اس کا حکم مانا جاتا ہے اور پھر وہ امانتدار ( بھی ) ہے ۔

By Moudoodi

وہاں اس کا حکم مانا جاتا ہے16 ، وہ بااعتماد ہے17 ۔

By Mufti Naeem

وہاں ( عرش میں ) اس کی اطاعت کی جاتی ہے ، ( وہ ) امانت دار ( ہے )

By Mufti Taqi Usmani

وہاں اس کی بات مانی جاتی ہے ۔ ( ١٠ ) وہ امانت دار ہے ۔

By Noor ul Amin

وہاں اس کاحکم ماناجاتا ہے ، بااعتماد ہے

By Kanzul Eman

( ۲۱ ) امانت دار ہے ( ف۲۳ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( تمام جہانوں کے لئے ) واجب الاطاعت ہیں ( کیونکہ ان کی اطاعت ہی اللہ کی اطاعت ہے ) ، امانت دار ہیں ( وحی اور زمین و آسمان کے سب اُلوہی رازوں کے حامل ہیں )