Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तुम्हारा साथी कोई दीवाना नहीं,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورتمہاراساتھی ہرگزکوئی دیوانہ نہیں ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور تمہارا یہ ساتھی کوئی خبطی نہیں ہے

By Hussain Najfi

اور تمہارا ساتھی ( پیغمبرِ اسلام ( ص ) ) دیوانہ نہیں ہے ۔

By Moudoodi

اور ﴿اے اہل مکہ﴾ تمہارا رفیق18 مجنون نہیں ہے ،

By Mufti Naeem

اور تمہارے یہ ساتھی ( حضور ﷺ ) کوئی دیوانے نہیں ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور ( اے مکہ والو ) تمہارے ساتھ رہنے والے یہ صاحب ( یعنی حضرت محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کوئی دیوانے نہیں ہیں ۔

By Noor ul Amin

اور ( اے کفارمکہ ) تمہاراصاحب مجنون نہیں ہے

By Kanzul Eman

( ۲۲ ) اور تمہارے صاحب ( ف۲٤ ) مجنون نہیں ( ف۲۵ )

By Tahir ul Qadri

اور ( اے لوگو! ) یہ تمہیں اپنی صحبت سے نوازنے والے ( محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) دیوانے نہیں ہیں ( جو فرماتے ہیں وہ حق ہوتا ہے )