और वह (क़ुरआन) किसी धुतकारे हुए शैतान की लाई हुई वाणी नहीं है
اوروہ ہرگزکسی شیطان مردُودکا قول نہیں ہے۔
اور یہ کسی شیطانِ رجیم کا القاء نہیں ہے ۔
اور وہ ( قرآن ) کسی مردود شیطان کا قول نہیں ہے ۔
اور یہ کسی شیطان مردود کا قول نہیں ہے21 ۔
اور یہ ( قرآن مجید ) شیطان مردود کا کلام نہیں ہے
اور نہ یہ ( قرآن ) کسی مردود شیطان کی ( بنائی ہوئی ) کوئی بات ہے ۔
اور نہ یہ ( قرآن ) کسی شیطان مردودکاقول ہے
( ۲۵ ) اور قرآن ، مردود شیطان کا پڑھا ہوا نہیں ،
اور وہ ( قرآن ) ہرگز کسی شیطان مردود کا کلام نہیں ہے