वह तो सारे संसार के लिए बस एक अनुस्मृति है,
یہ تو سارے جہانوں کے لیے نصیحت ہے۔
یہ تو بس عالم والوں کیلئے ایک یاد دہانی ہے ۔
وہ نہیں ہے مگر تمام دنیا جہان کے لئے نصیحت ۔
یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے ،
یہ تو صرف جہان والوں کے لیے سراسر نصیحت ہی ہے ۔
یہ تو دنیا جہان کے لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے ۔
یہ تو سارے جہان والوں کے لئے ایک نصیحت ہے
( ۲۷ ) وہ تو نصیحت ہی ہے سارے جہان کے لیے ،
یہ ( قرآن ) تو تمام جہانوں کے لئے ( صحیفۂ ) نصیحت ہے