Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस के लिए तो तुम में से सीधे मार्ग पर चलना चाहे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تم میں سے اُس کے لیے جوچاہے کہ وہ سیدھا چلے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس کیلئے جو تم میں سے سیدھی راہ اختیار کرنی چاہے

By Hussain Najfi

یعنی اس کیلئے جو تم میں سے سیدھی راہ پر چلنا چاہے ۔

By Moudoodi

تم میں سے ہر اس شخص کے لیے جو راہ راست پر چلنا چاہتا ہو22 ۔

By Mufti Naeem

۔ ( خاص طور پر ) تم میں سے جو سیدھا ( راستہ ) چلنا چاہتا ہے ( اس ) کے لیے

By Mufti Taqi Usmani

تم میں سے ہر اس شخص کے لیے جو سیدھا سیدھا رہنا چاہے ۔

By Noor ul Amin

تم میں سےجو بھی سیدھا چلناچاہتا ہو

By Kanzul Eman

( ۲۸ ) اس کے لیے جو تم میں سیدھا ہونا چاہے ( ف۲۹ )

By Tahir ul Qadri

تم میں سے ہر اس شخص کے لئے ( اس چشمہ سے ہدایت میسر آسکتی ہے ) جو سیدھی راہ چلنا چاہے