और तुम नहीं चाह सकते सिवाय इस के कि सारे जहान का रब अल्लाह चाहे
اورتم نہیں چاہتے مگریہ کہ اللہ تعالیٰ چاہے جوسارے جہانوں کارب ہے۔
اور تم نہیں چاہو گے مگر یہ کہ اللہ ، عالم کا خداوند ، چاہے ۔
اور تم نہیں چاہتے مگر وہی جو عالمین کا پرورگار چاہتا ہے ۔
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ رب العالمین نہ چاہے23 ۔ ؏
اور تم لوگ فقط وہی کچھ چاہ سکتے ہو جو اللہ رب العالمین چاہیں
اور تم چاہو گے نہیں ، الا یہ کہ خود اللہ چاہے جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے ۔
اور تم چاہ نہیں سکتے مگروہی سب کچھ جو اللہ رب العالمین چاہتا ہو
( ۲۹ ) اور تم کیا چاہو مگر یہ کہ چاہے اللہ سارے جہان کا رب ،
اور تم وہی کچھ چاہ سکتے ہو جو اللہ چاہے جو تمام جہانوں کا رب ہے