जब जंगली जानवर एकत्र किए जाएँगे,
ورجب وحشی جانوراکٹھے کردیے جائیں گے۔
اور جبکہ وحشی جانور اکٹھے ہوجائیں گے
اور جب وحشی جانور اکٹھے کر دئیے جائیں گے ۔
اور جب جنگلی جانور سمیٹ کر اکٹھے کر دیے جائیں گے5 ،
اور جس وقت جنگلی جانور اکٹھے کیے جائیں گے
اور جب وحشی جانور اکٹھے کردیے جائیں گے ۔ ( ٣ )
اور جنگلی جانوراکٹھے کردیئے جائینگے
( ۵ ) اور جب وحشی جانور جمع کیے جائیں ( ف۷ )
اور جب وحشی جانور ( خوف کے مارے ) جمع کر دیئے جائیں گے