और उस से वे ओझल नहीं होंगे
اوروہ اُس سے ہرگز غائب ہونے والے نہیں ہوں گے۔
اور پھر اس سے وہ اوجھل ہونے والے نہیں ۔
اور وہ اس سے اوجھل نہیں ہوں گے ۔
اور اس سے ہرگز غائب نہ ہو سکیں گے ۔
اور وہ اس ( جہنم ) سے غائب ( بھی ) نہیں ہوسکیں گے
اور وہ اس سے غائب نہیں ہوسکتے ۔
اور جہنم سے غائب نہ رہ سکیں گے
( ۱٦ ) اور اس سے کہیں چھپ نہ سکیں گے ،
اور وہ اس ( دوزخ ) سے ( کبھی بھی ) غائب نہ ہو سکیں گے