Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जबकि तारे बिखर जाएँगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورجب ستارے بکھرجائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ستارے بکھر جائیں گے

By Hussain Najfi

اور جب ستارے بکھر جائیں گے ۔

By Moudoodi

اور جب تارے بکھر جائیں گے ،

By Mufti Naeem

اور جس وقت ستارے جھڑجائیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور جب ستارے جھڑ پڑیں گے ۔

By Noor ul Amin

اور ستارے ( ٹوٹ کر ) بکھر پڑیں گے

By Kanzul Eman

( ۲ ) اور جب تارے جھڑ پڑیں ،

By Tahir ul Qadri

اور جب سیارے گر کر بکھر جائیں گے