और जबकि क़ब्रें उखेड़ दी जाएँगी
اورجب قبریں اکھیڑدی جائیں گی۔
اور جبکہ قبریں اگلوائی جائیں گی
اور جب قبریں تہ و بالا کر دی جائیں گی ۔
اور جب قبریں کھول دی جائیں2 گی ،
اور جس وقت قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
اور جب قبریں اکھاڑ دی جائیں گی ۔
اورقبریں زیروزبرکردی جائینگی
( ٤ ) اور جب قبریں کریدی جائیں ( ف۳ )
اور جب قبریں زیر و زبر کر دی جائیں گی