तबाही है उस दिन झुठलाने-वालों की,
بڑ ی ہلا کت ہے اس دن جھٹلا نے وا لو ں کے لیے۔
اس دن تباہی ہے جھٹلانے والوں کی!
بربادی ہے اس دن جھٹلانے والوں کیلئے ۔
تباہی ہے اس روز جھٹلانے والوں کے لیے
آج کے دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے
اس دن بڑی خرابی ہوگی حق کو جھٹلانے والوں کی ۔
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ہلاکت ہے
( ۱۰ ) اس دن ( ف۸ ) جھٹلانے والوں کی خرابی ہے ،
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے تباہی ہوگی