और उसे तो बस प्रत्येक वह व्यक्ति ही झूठलाता है जो सीमा का उल्लंघन करने वाला, पापी है
اوراُسے نہیں جھٹلاتامگرہروہ شخص جو حد سے گزرنے والا،سخت گناہ گارہے۔
اس کو تو وہی جھٹلاتے ہیں جو تعدی اور حق تلفی کرنے والے ہوتے ہیں ۔
اور اس دن کو نہیں جھٹلاتا مگر وہ شخص جو حد سے گزر نے والا ( اور ) گنہگار ہے ۔
اور اسے نہیں جھٹلاتا مگر ہر وہ شخص جو حد سے گزر جانے والا بدعمل ہے ۔
اور اسے صرف ہر وہ شخص جھٹلاتا ہے جو حد سے نکل جانے والا بڑا گنہگار ہے ۔
اور اس دن کو وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے گذرا ہوا گنہگار ہو ۔
اورایسے صرف وہی ( شخص ) جھٹلاتا ہے ، جوحدسے بڑھنے والا گنہگار ہے
( ۱۲ ) اور اسے نہ جھٹلائے گا مگر ہر سرکش ( ف۱۰ )
اور اسے کوئی نہیں جھٹلاتا سوائے ہر اس شخص کے جو سرکش و گنہگار ہے