जब हमारी आयतें उसे सुनाई जाती हैं तो कहता है, "ये तो पहले की कहानियाँ हैं।"
جب اُس کوہماری آیات پڑھ کرسنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے: ’’یہ پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں ۔‘‘
جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہا ہے کہ یہ تو اگلوں کے فسانے ہیں ۔
کہ جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ تو پہلے زمانے والوں کے افسانے ہیں ۔
اسے جب ہماری آیات سنائی جاتی ہیں6 تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کی کہانیاں ہیں ۔
جب اس پر ہماری آیات تلاوت کی جاتی ہیں ( تو ) وہ کہتا ہے: ( یہ ) پہلے والوں کے قصے کہانیاں ہیں
اسے جب ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہوں تو وہ کہتا ہو کہ : یہ تو پچھلے لوگوں کے افسانے ہیں ۔
اور جب اس پر ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں توکہتا ہے کہ یہ توپہلے لوگوں کے قصے ہیں
( ۱۳ ) جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جائیں کہے ( ف۱۱ ) اگلوں کی کہانیاں ہیں ،
جب اس پر ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ( یا سمجھتا ) ہے کہ ( یہ تو ) اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں