Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर कहा जाएगा, "यह वही है जिसे तुम झुठलाते थे"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر کہا جائے گا: ’’یہی ہے وہ چیزجس کوتم جھٹلاتے تھے۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

تب کہا جائے گا: یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے رہے ہو!

By Hussain Najfi

پھر ( ان سے ) کہا جائے گا کہ یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے ۔

By Moudoodi

پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے ۔

By Mufti Naeem

پھر ( ان سے ) کہاجائے گا: یہ ( دوزخ ) وہی ہے جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے

By Mufti Taqi Usmani

پھر کہا جائے گا کہ : یہ ہے وہ چیز جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے ۔

By Noor ul Amin

پھر ( انہیں ) کہا جائے گا: یہی ( جہنم ) وہ چیز ہے جسے تم جھٹلاتے تھے

By Kanzul Eman

( ۱۷ ) پھر کہا جائے گا ، یہ ہے وہ ( ف۱٦ ) جسے تم جھٹلاتے تھے ( ف۱۷ )

By Tahir ul Qadri

پھر ان سے کہا جائے گا: یہ وہ ( عذابِ جہنم ) ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے