लिखा हुआ रजिस्टर
ایک لکھی ہوئی کتاب ہے۔
لکھا ہوا دفتر!
وہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے ( جس میں نیکو کاروں کے عمل درج ہیں ) ۔
ایک لکھی ہوئی کتاب ہے
ایک لکھی ہوئی کتاب /دستاویز ( ہے ) ۔
وہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے ۔
وہ ایک کتاب ہے لکھی ہوئی
( ۲۰ ) وہ لکھت ایک مہر کیا نوشتہ ہے ( ف۲۱ )
۔ ( یہ جنت کے اعلیٰ درجہ میں اس بڑے دیوان کے اندر ) لکھی ہوئی ( ایک ) کتاب ہے ( جس میں ان جنتیوں کے نام اور اَعمال درج ہیں جنہیں اعلیٰ مقامات دئیے جائیں گے )