और तुम क्या जानो कि 'इल्लीयीन' क्या है? -
اورتم کیاجانوکہ علیین کیاہے؟
اور تم کیا سمجھے کہ علیین کیا ہے؟
اور تمہیں کیا معلوم کہ علیین ( بلند مرتبہ لوگوں کا دفتر ) کیا ہے؟
اور تمہیں کیا خبر کہ کیا ہے وہ بلند پایہ لوگوں کا دفتر؟
اور ( اے محبوب ﷺ ) آپ کو کیا معلوم کہ ’علیون‘‘ کیا ہے
اور تمہیں کیا معلوم کہ علیین ( میں رکھا ہوا اعمال نامہ ) کیا چیز ہے؟
اورآپ کیا جانیں کہ بلندپایہ لوگوں کا دفتر کیا ہے
( ۱۹ ) اور تو کیا جانے علیین کیسی ہے ( ف۲۰ )
اور آپ نے کیا جانا کہ علّیّین کیا ہے