उस ने यह समझ रखा था कि उसे कभी पलटना नहीं है
اوراُس نے سمجھاتھاکہ وہ ہرگز واپس نہیں لوٹے گا۔
اس نے گمان رکھا کہ اس کو کبھی لوٹنا نہیں ہوگا ۔
اس کا خیال تھا کہ وہ کبھی ( اپنے خدا کے پاس ) لوٹ کر نہیں جائے گا ۔
اس نے سمجھا تھا کہ اسے کبھی پلٹنا نہیں ہے ۔
بے شک اس کا خیال تھا کہ وہ ہرگز پلٹ کر ( اپنے رب کے پاس ) نہیں جائے گا
اس نے یہ سمجھ رکھا تھا کہ وہ کبھی پلٹ کر ( اللہ کے سامنے ) نہیں جائے گا ۔
اس نے سمجھا تھا کہ وہ قطعاً ( ہمارے پاس ) لوٹ کرنہ آئیگا
( ۱٤ ) وہ سمجھا کہ اسے پھرنا نہیں ( ف۱۸ )
بیشک اس نے یہ گمان کر لیا تھا کہ وہ حساب کے لئے ( اللہ کے پاس ) ہرگز لوٹ کر نہ جائے گا