Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्यों नहीं, निश्चय ही उस का रब तो उसे देख रहा था!

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیوں نہیں!بے شک اُس کارب اُسے خوب دیکھنے والا تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

ہاں! کیوں نہیں! اس کا رب تو اس کو اچھی طرح دیکھ رہا تھا ۔

By Hussain Najfi

کیوں نہیں! بےشک اس کا پروردگار اسے خوب دیکھ رہا تھا ۔

By Moudoodi

پلٹناکیسے نہ تھا ، اس کا رب اس کے کرتوت دیکھ رہا تھا10 ۔

By Mufti Naeem

کیون نہیں ، بے شک اس کا رب اس کو خوب دیکھنے والا تھا

By Mufti Taqi Usmani

بھلا کیوں نہیں؟ اس کا پروردگار اسے یقینی طور پر دیکھ رہا تھا ۔

By Noor ul Amin

کیوں نہیں !اس کارب تواسے دیکھ رہاتھا

By Kanzul Eman

( ۱۵ ) ہاں کیوں نہیں ( ف۱۹ ) بیشک اس کا رب اسے دیکھ رہا ہے ،

By Tahir ul Qadri

کیوں نہیں! بیشک اس کا رب اس کو خوب دیکھنے والا ہے