Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अलबत्ता जो लोग ईमान लाए और उन्होंने अच्छे कर्म किए उन के लिए कभी न समाप्त होने वाला प्रतिदान है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

مگرجولوگ ایمان لائے اوراُنہوں نے نیک عمل کیے،اُن کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

ہاں! جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک اعٌمال کیے ، ان کیلئے دائمی انعام ہے ۔

By Hussain Najfi

ہاں البتہ جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کئے ان کیلئے کبھی ختم نہ ہو نے والا اجر و ثواب ہے ۔

By Moudoodi

البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجرہے ۔ ؏

By Mufti Naeem

سوائے ان کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے ( کہ ) ان کے لیے کبھی نہ ختم ہونے والا اجر ہے

By Mufti Taqi Usmani

البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں ، ان کو ایسا ثواب ملے گا جو کبھی ختم نہیں ہوگا ۔

By Noor ul Amin

البتہ جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کئے ان کے لئے اجرہےجو کبھی منقطع نہ ہوگا

By Kanzul Eman

( ۲۵ ) مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے ان کے لیے وہ ثواب ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا ،

By Tahir ul Qadri

مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے ہیں ان کے لئے غیر منقطع ( دائمی ) ثواب ہے