اِلَّا | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَمِلُوا | الصّٰلِحٰتِ | لَہُمۡ | اَجۡرٌ | غَیۡرُ | مَمۡنُوۡنٍ |
سوائے | ان لوگوں کے جو | ایمان لائے | اور انہوں نے عمل کیے | نیک | ان کے لئے | اجر ہے | نہ | ختم ہونے والا |
اِلَّا | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَمِلُوا | الصّٰلِحٰتِ | لَہُمۡ | اَجۡرٌ | غَیۡرُ مَمۡنُوۡنٍ |
مگر | وہ لوگ جو | ایمان لائے | اور انہوں نے عمل کیے | نیک | ان کے لیے | اجر ہے | کبھی نہ ختم ہونے والا |