Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जो कुछ उस के भीतर है उसे बाहर डालकर खाली हो जाएगी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورجوکچھ اُس کے اندرہے اُسے باہر نکال دے گی اورخالی ہوجائے گی۔

By Amin Ahsan Islahi

اور وہ اپنے اندر کی چیزیں باہر ڈال کر فارغ ہوجائے گی

By Hussain Najfi

اور جو کچھ اس کے اندر ہے وہ اسے باہر پھینک دے گی اور خالی ہو جائے گی ۔

By Moudoodi

اور جو کچھ اس کے اندر ہے اسے باہر پھینک کر خالی ہو جائے3 گی

By Mufti Naeem

اور جو کچھ اس میں ہے ( اسے ) باہر پھینک دے گی اور خالی ہوجائے گی

By Mufti Taqi Usmani

اور اس کے ا ندر جو کچھ ہے وہ اسے باہر پھینک دے گی اور خالی ہوجائے گی ۔ ( ٣ )

By Noor ul Amin

اورجو اس میں ہے ، باہرپھینک دیگی اور خالی ہوجائے گی

By Kanzul Eman

( ٤ ) اور جو کچھ اس میں ہے ( ف۵ ) ڈال دے اور خالی ہوجائے ،

By Tahir ul Qadri

اور جو کچھ اس کے اندر ہے وہ اسے نکال باہر پھینکے گی اور خالی ہو جائے گی