और वह अपने रब की सुनेगी, और उसे यही चाहिए भी
اوروہ اپنے رب کے حکم پرکان لگائے گی اور یہی اُس کاحق ہے۔
اور وہ اپنے خداوند ( کے حکم ) کی تعمیل کرے گی اور اس کو یہی چاہئے ۔
اور اپنے پروردگار کا حکم سنے گی اور ( اس کی تعمیل کرے گی ) اور اس پر لازم بھی یہی ہے ۔
اور اپنے رب کے حکم کی تعمیل کرے گی اور اس کے لیے حق یہی ہے ﴿ کہ اس کی تعمیل کرے4﴾ ۔
اور اپنے رب ( کا حکم سننے ) کے لیے کان لگائے گی اور ( یہی ) اس کے لائق ہے
اور وہ اپنے پروردگار کا حکم سن کر مان لے گی ، اور اس پر لازم ہے کہ یہی کرے ( اس وقت انسان کو اپنا انجام معلوم ہوجائے گا )
اور ( یہ زمین ) اپنے رب کاحکم مان لے گی اور یہی اس کاحق ہے
( ۵ ) اور اپنے رب کا حکم سنے ( ف٦ ) اور اسے سزاوار ہی یہ ہے ( ف۷ )
اور ( وہ بھی ) اپنے رب کا حکمِ ( اِنشقاق ) بجا لائے گی اور ( یہی اِطاعت ) اُس کے لائق ہے