ऐ मनुष्य! तू मशक़्क़त करता हुआ अपने रब ही की ओर खिंचा चला जा रहा है और अन्ततः उस से मिलने वाला है
اے انسان! یقیناًتواپنے رب کی طرف محنت مشقت کرنے والاہے، خوب محنت مشقت پھر تواُس سے ملنے والاہے۔
اے انسان! تو کشاں کشاں اپنے خداوند ہی کی طرف جارہا ہے اور اس سے ملنے والا ہے ۔
اے انسان! تو کشاں کشاں اپنے پروردگار کی طرف ( کھنچا چلا ) جا رہا ہے اور اس کی بارگاہ میں حاضر ہو نے والا ہے ۔
اے انسان ، تو کشاں کشاں اپنے رب کی طرف چلا جا5 رہا ہے اور اس سے ملنے والا ہے ۔
اے انسان! بے شک تجھے اپنے رب ( کے پاس پہنچنے ) تک خوب محنت مشقت کرنی ہے پس تو اس ( کی جزا ) کو پالے گا ۔
اے انسان ! تو اپنے پروردگار کے پاس پہنچنے تک مسلسل کسی محنت میں لگا رہے گا ، یہاں تک کہ اس سے جا ملے گا ۔ ( ٤ )
اے انسان!تواپنے رب سے ملنے تک یہ کوشش اور تمام کام اور محنتیں کرکے اس سے ملاقات کرنے والا ہے
( ٦ ) اے آدمی! بیشک تجھے اپنے رب کی طرف ( ف۸ ) ضرور دوڑنا ہے پھر اس سے ملنا ( ف۹ )
اے انسان! تو اپنے رب تک پہنچنے میں سخت مشقتیں برداشت کرتا ہے بالآخر تجھے اسی سے جا ملنا ہے