फिर जिस किसी को उस का कर्म-पत्र उस के दाहिने हाथ में दिया गया,
لہٰذاجس شخص کواُس کانامۂ اعمال اُس کے دائیں ہاتھ میں دیاگیا۔
تو جس کو اس کا اعمال نامہ اس کے دہنے ہاتھ میں دیا جائے گا
پس جس کا نامۂ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا ۔
پھر جس کا نامہ اعمال اس کے سیدھے ہاتھ میں دیا گیا ،
پس وہ شخص جسے اس کا اعمال نامہ اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا ۔
پھر جس شخص کو اس کا اعمال نامہ اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا ۔
پھر ( اس وقت ) جس کانامہ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیاجائے گا
( ۷ ) تو وہ وہ اپنا نامہٴ اعمال دہنے ہاتھ میں دیا جائے ( ف۱۰ )
پس جس شخص کا نامۂ اعمال اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا