नहीं, बल्कि जिन लोगों ने इनकार किया है, वे झुठलाने में लगे हुए हैं;
بلکہ جن لوگوں نے کفرکیا وہی جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں۔
لیکن یہ کفار جھٹلانے ہی میں لگے رہیں گے ۔
بلکہ یہ کافر ( و منکر ) تو جھٹلانے میں لگے ہیں ۔
مگر جنہوں نے کفر کیا ہے وہ جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں ،
بلکہ ، کافر لوگ جھٹلانے میں ( لگے ہوئے ) ہیں
اس کے باوجود کافر لوگ حق کو جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں ۔ ( ٤ )
بلکہ کافر توجھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں
( ۱۹ ) بلکہ ( ف۱۷ ) کافر جھٹلا نے میں ہیں ( ف۱۸ )
بلکہ ایسے کافر ( ہمیشہ حق کو ) جھٹلانے میں ( ہی کوشاں رہتے ) ہیں