हालाँकि अल्लाह उन्हें घेरे हुए है, उन के आगे-पीछे से
اور اﷲ تعالیٰ ان کے پیچھے سے اُنہیں گھیرنے والا ہے۔
اور اللہ ان کو ان کے آگے پیچھے سے گھیرے ہوئے ہے ۔
حالانکہ اللہ ان کو آگے پیچھے سے گھیرے ہوئے ہے ۔
حالانکہ اللہ نے ان کو گھیرے میں لے رکھا ہے ۔
اور اللہ ( تعالیٰ ) ان کو ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے
جبکہ اللہ نے ان کو گھیرے میں لیا ہوا ہے ۔
حالانکہ اللہ انہیں ہرطرف سے گھیرے ہوئے ہے
( ۲۰ ) اور اللہ ان کے پیچھے سے انھیں گھیرے ہوئے ہے ( ف۱۹ )
اور اللہ اُن کے گرد و پیش سے ( انہیں ) گھیرے ہوئے ہے