नहीं, बल्कि वह तो गौरवशाली क़ुरआन है,
بلکہ قرآن بڑی شان والاہے۔
۔ ( یہ جھٹلانے کی چیز نہیں ) بلکہ یہ بڑے مرتبہ کا کلام ہے
بلکہ وہ بڑی شان والا قرآن ہے ۔
﴿ان کے جھٹلانے سے اس قرآن کا کچھ نہیں بگڑتا﴾ بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہے ،
بلکہ وہ بزرگی والا قرآن ہے
۔ ( ان کے جھٹلانے سے قرآن پر کوئی اثر نہیں پڑتا ) بلکہ یہ بڑی عظمت والا قرآن ہے ۔
بلکہ یہ ( قرآن ) بلند پایہ ہے
( ۲۱ ) بلکہ وه کمال شرف والا قران ہے ،
بلکہ یہ بڑی عظمت والا قرآن ہے