और देखने वाला, और जो देखा गया
اور حاضرہونے والے اورحاضرکئے ہوئے کی!
اور دیکھنے والے اور دیکھی ہوئی کی!
اور گواہ کی قَسم اور اس چیز کی جس کی گواہی دی جائے گی ۔
اور دیکھنے والے کی اور دیکھی جانے والی چیز3 کی
اور حاضر ہونے والے اور جس میں حاضری ہو ( اس دن کی قسم ہے ) ۔ ( یا ) اور قسم ہے گواہی دینے والے کی اور جس پر گواہی دی جائے اس کی ( بھی ) ۔
اور حاضر ہونے والے کی اور اس کی جس کے پاس لوگ حاضر ہوں ( ٢ )
اور دیکھنے والے کی اور دیکھی جانے والی چیزکی
( ۳ ) اور اس دن کی جو گواہ ہے ( ف٤ ) اور اس دن کی جس میں حاضر ہوتے ہیں ( ف۵ )
جو ( اس دن ) حاضر ہوگا اس کی قَسم اور جو کچھ حاضر کیا جائے گا اس کی قَسم