अत मुहलत दे दो उन इनकार करने वालों को; मुहलत दे दो उन्हें थोड़ी-सी
توآپ کافروں کو مہلت دیں،مہلت دیں ان کو تھوڑی سی۔
تو ان کافروں کو مہلت دے ۔ ان کو چھوڑ ذرا دیر کو!
تو ( اے رسول ( ص ) ) ان ( کافروں ) کو مہلت دے دیجئے ان کو تھوڑی سی مہلت دے دیجئے ۔
پس چھوڑ دو اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، ان کافروں کو اک ذرا کی ذرا ان کے حال پر چھوڑ دو10 ۔ ؏١
پس ( اے محبوب ﷺ ) کافروں کو مہلت دیجیے ، انہیں تھوڑی سی ڈھیل دیجیے
لہذا ( اے پیغمبر ) تم ان کافروں کو ڈھیل دو ، انہیں تھوڑے دنوں اپنے حال پر چھوڑ دو ۔ ( ٤ )
پس آپ تھوڑے دنوں کے لئے ان کافروں کو ان کے حال پر چھوڑ دیجئے
( ۱۷ ) تو تم کافروں کو ڈھیل دو ( ف۱٦ ) انہیں کچھ تھوڑی مہلت دو ( ف۱۷ )
پس آپ کافروں کو ( ذرا ) مہلت دے دیجئے ، ( زیادہ نہیں بس ) انہیں تھوڑی سی ڈھیل ( اور ) دے دیجئے