और तुम क्या जानो कि रात में प्रकट होने वाला क्या है?
اورتم کیاجانو کہ رات کوآنے والا کیا ہے؟
اور تم کیا سمجھے کہ کیا ہیں رات میں نمودار ہونے والے؟
اورتمہیں کیا معلوم کہ رات کو نمودار ہو نے والا کیا ہے؟
اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟
اور ( اے مخاطب ) تمہیں کیا معلوم کہ ’’طارق‘‘ کیا ہے
اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ رات کو آنے والا کیا ہے؟
اورآپ کیا جانیں کہ رات کو آنے والا کیا ہے
( ۲ ) اور کچھ تم نے جانا وه رات کو آنے والا کیا ہے ،
اور آپ کو کیا معلوم کہ رات کو ( نظر ) آنے والا کیا ہے