साक्षी है आकाश, और रात में प्रकट होने वाला -
آسمان کی قسم اوررات کوآنے والے کی!
شاہد ہیں آسمان! اور رات میں نمودار ہونے والے!
قَسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہو نے والے کی ۔
قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی ۔
قسم ہے آسمان کی اور ’’طارق‘‘ کی
قسم ہے آسمان کی اور رات کو آنے والے کی ۔ ( ١ )
قسم ہے آسمان کی اور رات کو آنے والے کی
( ۱ ) آسمان کی قسم اور رات کے آنے والے کی ، ( ف۲ )
آسمان ( کی فضائے بسیط اور خلائے عظیم ) کی قَسم اور رات کو ( نظر ) آنے والے کی قَسم