Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तसबीह करो, अपने सर्वाच्च रब के नाम की,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ اپنے رب کے نام کی تسبیح کریں جو سب سے بُلندہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اپنے خداوند برتر کے نام کی تسبیح کر!

By Hussain Najfi

۔ ( اے نبی ( ص ) ) اپنے بلند و برتر پروردگار کے نام کی تسبیح کیجئے ۔

By Moudoodi

﴿اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ﴾ اپنے رب برتر کے نام کی تسبیح کرو1

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) اپنے رب کے نام کی جو سب سے بڑا ( برتر ) ہے تسبیح بیان کیجیے

By Mufti Taqi Usmani

اپنے پروردگار کے نام کی تسبیح کرو جس کی شان سب سے اونچی ہے ۔

By Noor ul Amin

( اے نبی ) اپنے رب کے نام کی تسبیح کیجئےجو اعلیٰ ہے

By Kanzul Eman

( ۱ ) اپنے رب کے نام کی پاکی بولو جب سے بلند ہے ( ف۲ )

By Tahir ul Qadri

اپنے رب کے نام کی تسبیح کریں جو سب سے بلند ہے