Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या तुम्हें उस छा जाने वाली की ख़बर पहुँची है?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاتمہارے پاس ڈھانپ لینے والی (قیامت)کی خبرآئی ہے؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا تمہیں چھا جانے والی آفت کی خبر پہنچی ہے؟

By Hussain Najfi

کیا تمہیں ( کائنات پر ) چھا جانے والی ( مصیبت یعنی قیامت ) کی خبر پہنچی ہے؟

By Moudoodi

کیا تمہیں اس چھا جانے والی آفت کی خبر پہنچی ہے1 ؟

By Mufti Naeem

۔ ( اے مخاطب ) کیا آپ کے پاس ڈھانپ لینے والی ( قیامت ) کی خبر پہنچی ہے

By Mufti Taqi Usmani

کیا تمہیں اس واقعے ( یعنی قیامت ) کی خبر پہنچی ہے جو سب پر چھا جائے گا؟ ( ١ )

By Noor ul Amin

( اے نبی ) آپکواس قیامت کی خبرپہنچ چکی ہے جس کی ہولناکی ہرچیزکوڈھانپ لے گی

By Kanzul Eman

( ۱ ) بیشک تمہارے پاس ( ف۲ ) اس مصیبت کی خبر آئی جو چھا جائے گی ( ف۳ )

By Tahir ul Qadri

کیا آپ کو ( ہر چیز پر ) چھا جانے والی قیامت کی خبر پہنچی ہے