उस दिन कितने ही चेहरे गिरे हुए होंगे,
کئی چہرے اُس دن ذلیل ہوں گے۔
کتنے چہرے اس دن اترے
اس دن کچھ چہرے ذلیل ( اترے ہوئے ) ہوں گے ۔
کچھ چہرے2 اس روز خوف زدہ ہوں گے ،
جس دن بہت سے چہرے ( ذلت سے ) جھکے ہوئے ہوں گے
بہت سے چہرے اس دن اترے ہوئے ہوں گے ۔
اس دن کچھ چہرے ذلت و رسوائی کے مارے جھکے ہوں گے
( ۲ ) کتنے ہی منہ اس دن ذلیل ہوں گے ،
اس دن کتنے ہی چہرے ذلیل و خوار ہوں گے