कठिन परिश्रम में पड़े, थके-हारे
محنت کرنے والے،تھک جانے والے۔
نڈھال اور تھکے ہارے ہوں گے ۔
سخت محنت کرنے والے ( نڈھال اور ) تھکے ماندے ہوں گے ۔
سخت مشقت کر رہے ہوں گے ، تھکے جاتے ہوں گے ،
۔ ( جو دنیا میں ) بہت کام کرنے والے ، تھکے ماندے ( تھے )
مصیبت جھیلتے ہوئے ، تھکن سے چور ۔
سخت محنت میں مبتلا تھکے ماندے ہوں گے
( ۳ ) کام کریں مشقت جھیلیں ،
۔ ( اﷲ کو بھول کر دنیاوی ) محنت کرنے والے ( چند روزہ عیش و آرام کی خاطر سخت ) مشقتیں جھیلنے والے